و مرسٰھا کا روٹ ورڈ ؟
م - ر -س
ر - س - و
ر -س - ا
تجری کا روٹ ورڈ ؟
ت -ج - ر
ج - ر - ی
ج - ر -ء
ہر نبی نے اپنی قوم کو پیغام دیا
اللہ کی عبا د ت کرو
اللہ کی عبادت کرو اسکے سوا کوئی معبود نہیں
اللہ کی عبادت کرو اور نیک کام کرو
عبادت سے کیا مراد ہے ؟
اللہ کو ایک ماننا اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھرانا
نماز پڑھنا، روزہ رکھنا، صدقہ کرنا اور نیک کام کرنا
ہر معاملے میں اللہ کے حکم کو ماننا
حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم میں کیا برائی تھی ؟
اللہ کو نہ ماننا اور بتوں کی پوجا کرنا
شرک کرنا اور ناپ تول میں کمی کرنا
اللہ کو نہ ماننا اور بے حیائی کے کام کرنا
استغفار سے کیا مراد ہے؟
اللہ تعالیٰ سے ڈرنا
اپنی غلطی کو مان لینا اور اللہ کے سامنے اس کا اظہار کرنا
دل میں شرمندہ ہونا
السیاٰت کا روٹ ورڈ ؟
س -و - ء
س -ی - ت
س - ا - ت
انسان کو دنیا پر بھیجنے کا کیا مقصد بتایا گیا ہے؟
تاکہ وہ نماز پڑھے ،روزہ رکھے اور زکوۃ ادا کرے
تاکہ وہ دنیا کی چیزوں سے فائدہ اٹھا سکے
اللہ آزماۓ کہ کون سب سے احسن عمل کرتا ہے
سورہ ھود کے شروع اور آخر میں اللہ تعالیٰ کی کس صفت کا ذکر کیا گیا ہے ؟
اللہ تعالیٰ سب سے بڑا ہے
اللہ تعالیٰ سب کچھ سننے والا ہے
اللہ تعالیٰ ہر بات کا جاننے والا ہے
ان الحسناٰت یذھبن السیاٰت کا ترجمہ بتائیں
بے شک برائیاں اچھائی کو مٹا دیتی ہیں
بے شک وہ اچھائیاں اور برائیاں مٹا دیتا ہے
بے شک اچھائیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں