نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے کس صحابی کو امت کا امین قرار دیا؟
حضرت علی رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
حضرت ابو عبیدہ بن الجراح
اللہ تعالیٰ علم کو کس طرح اٹھائے گا؟
بندوں سے چھین کر
علماء کی موت کے ذریعے
کتابوں کو مٹا کر
حدیث کے مفہوم کے مطابق دشمن کے سامنے صف میں کھڑے ہونے کا اجر کیا ہے؟
ساٹھ سال کی نماز سے افضل
بیس سال کی نماز سے افضل
دس سال کی نماز سے افضل
ملت ابراہیمی کے اصل پیروکار کون ہیں؟
یہودی
مسلمان
نصاریٰ
اصل ہدایت کون سی ہے؟
کسی کا ذاتی فلسفہ
کسی کی ذاتی رائے
جس کی قرآن و سنت میں دلیل ہو