sb488
Test por , creado hace más de 1 año

Based on Part 10 of the Audio shared in the Group. Aqeedah al Wasittiyah taught by Dr. Farhat Hashmi

549
0
0
sb488
Creado por sb488 hace más de 9 años
Cerrar

Aqeedah al Wasittiyah Quiz 8

Pregunta 1 de 10

1

الفرقۃِ الناجیہ المنصورہ اہل السنہ والجماعۃ کااعتقاد کیا ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ ۔ نہیں اسکی طرح کوئی چیز

  • اللہ کے بارے میں مثال دے سکتے ہیں

Explicación

Pregunta 2 de 10

1

کون سا جملہ کہنا شرک کی طرف لے جاتا ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • یہ اللہ کی قدرت ہے، تخلیق ہے۔

  • اللہ تعالیٰ ہر جگہ، ہر چیز میں ہے

Explicación

Pregunta 3 de 10

1

درست ترجمہ چنیں وَلاَ يُلْحِدُونَ فِي أَسْمَاءِ اللهِ وآيَاتِهِ

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • نہیں کج روی کرتے اللہ کے ناموں میں اور اسکی آیاتوں میں

  • کج روی کرتے اللہ کے ناموں میں اور اسکی آیاتوں میں

Explicación

Pregunta 4 de 10

1

وَلاَ يُكَيِّفُونَ کا ترجمہ

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • اور نہ مثال دیتے ہیں

  • اور نہ کیفیت بتاتے ہیں

Explicación

Pregunta 5 de 10

1

الفرقۃِ الناجیہ المنصورہ اہل السنہ والجماعۃ کا ایمان چار درست جواب چنیں

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • جو وصف اللہ تعالیٰ بیان کیا اس کا انکار نہیں کرتے ہیں

  • کلام کو اپنی جگہوں سے نہیں پھیرتے ہیں

  • کیفیت بیان کرتے ہیں۔

  • اللہ کے ناموں اور آیات میں الحاد نہیں کرتے ہیں

  • اس کی صفات کو مخلوق کی صفات سے مثال نہیں دیتے ہیں

Explicación

Pregunta 6 de 10

1

جو باتیں الحاد میں آ تی ہیں ان پانچ کو چنیں

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • کہناfather Architect وہ نام رکھنا جو اس نے نام نہیں رکھا جیسے

  • کسی نام کا انکار کرنا جیسے کوئی کہے الستیر کوئی نام ہی نہیں ہے

  • ‏لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ ۔ نہیں اسکی طرح کوئی چیز وَهُوَ السَّمِيعُ البَصِيرُ‏۔ اور وہ سننے والا ہے دیکھنے والا ہے

  • اسمآ و صفات کا اثبات کرنا لیکن تمیثل قرار دینا۔

  • ان صفات کا انکار کرنا جن پر وہ نام دلالت کرتے ہیں ۔ جیسے السمیع ہے لیکن وہ میری سنتا نہیں ہے۔

  • معبودانے باطل کی طرف اللہ کا نام منسوب کرنا۔ کسی اور کق الہ قرار دینا

Explicación

Pregunta 7 de 10

1

اللہ تعالیٰ کو اس کی مخلوق پر قیاس نہیں کیا جا سکتا ہے، کیوں؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • وہ سب سے زیادہ جاننے والا ہے
    ۔ سب سے زیادہ سچا ہے
    ۔سب سے زیادہ اچھی بات کرنے والا ہے

  • ۔ سب سے زیادہ سچا ہے
    ۔سب سے زیادہ اچھی بات کرنے والا ہے

Explicación

Pregunta 8 de 10

1

کیا ہم قیامت کے دن اللہ کو دیکھیں گے

Selecciona uno de los siguientes:

  • VERDADERO
  • FALSO

Explicación

Pregunta 9 de 10

1

مُصَدَّقُون کا مطلب

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • جو سچے ہیں

  • جنہیں سچی خبر دی جائے

Explicación

Pregunta 10 de 10

1

درست ترجمہ چنیں
لاَ سَمِيَّ لَهُ۔ وَلاَ كُفْءَ لَهُ وَلاَ نِدَّ لهُ‏۔ ولاَ يُقَاسُ بِخَلْقِهِ سُبْحَانَهَ وَتَعَالَى‏.

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • کوئی اسکا ہم نام نہیں اور کوئی اسکے برابر اور کوئی اسکا ہم سر نہیں اور نہ کیا جائے گا اسکی مخلوق پر اللہ تعالیٰ‏ کو

  • کوئی اسکا ہم نام نہیں اور کوئی اسکے برابر نہیں اور کوئی اسکا ہم سر نہیں اور نہ قیاس کیا جائے گا اسکی مخلوق پر اللہ تعالیٰ‏ کو

Explicación