لشرذ مۃ کا روٹ ورڈ
ش-ر-ذ
ش-ر-ذ-م
ش-ر-ذ-ۃ
قوم عاد کو اللہ نے کیا نعمت عطا کی تھی؟
محلات عطا کیے تھے
قوی الجسہ تھے
عقلمند تھے
قوم ثمود میں کیا برائیاں تھیں؟
شراب نوشی،جوا،لوٹ مار
ناپ تول میں کمی کرنا
فساد کرنا،اصلاح نہ کرنا
وانھم یقولون ما یفعلون کا ترجمہ
اور ان سے جو کچھ کہا جاتا ہےوہ وہی کرتے ہیں
اور ان سے جو کچھ کہا جاتا ہے وہ نہیں کرتے
اور وہ نہیں کرتے جو وہ کہتے ہیں
قالو سوآء علینا اوعظت ام لم تکن من الوٰعظین کس کے الفاظ ہیں؟
رسولوں کے
تمام اقوام کے
قوم عاد کے
للغٰوین کا روٹ ورڈ
غ-ء -و
غ-و-ن
غ-و-ی
یلقون السمع واکثرھم کٰذبون کا ترجمہ
وہ اکثر اوقات جھوٹ بولتے ہیں
اکثر ان میں سے جھوٹ کو سچ سمجھتے ہیں
وہ کانوں میں بات کرتے ہیں اکثر ان کے جھوٹے ہیں
واذا بطشتم بطشتم جبارین کس کے الفاظ ہیں؟
حضرت ھود علیہ السلام
اللہ تعالیٰ کے
الذکران کا روٹ ورڈ
ذ-ک-ر
ک-ر-ن
ذ -ک -ر-ن
قوم لوظ پر کونسا عذاب نازل کیا گیا
پتھروں کی بارش
غرق کر دیے گئے
گندگی کا عذاب