أَبْرَحُ کا روٹ ب ر ح جس کا معنی کسی جگہ سے نہ ہٹنا
وَإِذْ قَالَ مُوسَىٰ لِفَتَاهُ ۔۔۔۔۔لِفَتَاهُ کون تھے؟
یوشع بن نونؑ
حضرت عزیرؑ
ذوالقرنین
قَالَ لَا تُؤَاخِذْنِي بِمَا نَسِيتُ وَلَا تُرْهِقْنِي اتَّبَعْتَنِي سَتَجِدُنِي( تُرْهِقْنِي, اتَّبَعْتَنِي, سَتَجِدُنِي ) مِنْ أَمْرِي عُسْرًا
.....وَأَمَّا الْغُلَامُ فَكَانَ
وَرَاءَهُم مَّلِكٌ يَأْخُذُ كُلَّ سَفِينَةٍ غَصْبًا
أَبَوَاهُ مُؤْمِنَيْنِ فَخَشِينَا أَن يُرْهِقَهُمَا طُغْيَانًا وَكُفْرًا
لِغُلَامَيْنِ يَتِيمَيْنِ فِي الْمَدِينَةِ وَكَانَ تَحْتَهُ كَنزٌ لَّهُمَا
خضرؑ اور موسیٰؑ کے واقعہ سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟
استاد سے جدائی کی صورت میں اس کے لئے دعا کرے۔
استاد کے مزاج کے خلاف کوئی بات ہونے پر فوراً معذرت کر لی جائے
اگر استاد مرتبے میں کم ہو پھر بھی اس کا اتباع شاگرد پر لازم ہے
شاگرد کو استاد کی خدمت میں علم حاصل کرنےکے لئے خود جانا چاہیئے
تمام جوابات درست ہیں