...... رسول اللہ صلي اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے" جو لوگ اللہ کا ذکر کرتے ہیں
فرشتے انهين گهير لیتے ہیں
رحمت انهيں ڈهانپ ليتی ہے
اوپر د يئے گئے تمام فضائل
سکینت ان پر نازل ہوتى ہے
الله سے محبت کا دعوہ سچ کرنے کے لئے کیا ہمیں کرنا چاہیئے ؟
اپنی محبوب چیز اللہ کے لئے قربان كرنى چاہیئے
كسى بزرگ سے سفارش كرانى چاہیئے
دكهاوا كرنا چاہیئے
آپ صلي اللہ علیہ وسلم نے دين میں استقامت کے لے کونسی دعا سكهائی ؟
یا مقلب القلوب ثبت قلبى
ربى زدنى علماً
ربنا هب لنا من لدنك رحمة
ہمیں كس حالت میں موت آنےكى دعا مانگنى چاہیئے ؟
ايمان کی حالت میں
نيند کی حالت میں
بے هوشى کی حالت میں
جنت تك لے جانے كا راسته كون سا ہے ؟
هائى و ے
كسى سے لفٹ مانگ كر
صراط مستقيم