جِثِيًّا کا روٹ ج ث و ج ث ی ج و ث( ج ث و, ج ث ی, ج و ث ) جس کا معنی گھٹنے ٹیک کر بیٹھ جانا۔
صحیح ترتیب کا انتخاب کیجیئے۔ فَوَرَبِّكَ ۔۔
لَنَحْشُرَنَّهُمْ، ثُمَّ لَنُحْضِرَنَّهُمْ، ثُمَّ لَنَنزِعَنَّ
لَنَحْشُرَنَّهُمْ، ثُمَّ لَنَنزِعَنَّ ، ثُمَّ لَنُحْضِرَنَّهُمْ
لَنُحْضِرَنَّهُمْ ، لَنَحْشُرَنَّهُمْ، ثُمَّ لَنَنزِعَنَّ۔۔
مومن پل صراط سے گزرتے وقت کون سی دعا کریں گے؟
رَبِّ ابْنِ لِي عِندَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ
رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَـٰنُ وَلَدًا ۔۔رحمٰن کے لئے بیٹا کہنا اتنی سخت بات ہے کہ۔۔۔
تَكَادُ السَّمَاوَاتُ يَتَفَطَّرْنَ مِنْهُ
وَتَخِرُّ الْجِبَالُ
وَتَنشَقُّ الْأَرْضُ
تمام جوابات درست ہیں
اللہ سبحانہ تعالی نے قرآن کوسمجھنے کے لئے آسان بنا دیا تاکہ۔۔۔۔
ڈھیٹ لوگوں کو خبردار کرے
آسانی سے حفظ ہو جائے
آسانی سے ترجمہ کر لیا جائے
متقین کو خوشخبری سنائے