وَاصْطَنَعْتُكَ کا روٹ ص ن ع۔۔۔۔جس کا معنی
کسی چیز کو فنی مہارت سے بنانا
کاریگری
انتخاب کرکےخاص طور پر اس کی تربیت کرنا
کپڑے کی صنعت
جوتےکی صنعت
وَلَقَدْ أَرَيْنَاهُ آيَاتِنَا كُلَّهَا ۔۔۔۔ٓاللہ کی آیات دیکھ کر فرعون کا کیا رویہ تھا
يَخْشَىٰ
فَكَذَّبَ
أَبَىٰ
أَعْطَىٰ
قُلْنَا لَا تَخَفْ إِنَّكَ أَنتَ الْأَعْلَىٰ۔۔کس نے کس کو یہ تسلی دی؟
اللہ تعالی نے موسیٰ اور ہارونؑ کو
فرعون نے جادوگروں کو
موسیؑ نے ہارونؑ کو
إِنَّا آمَنَّا بِرَبِّنَا لِيَغْفِرَ لَنَا خَطَايَانَا وَمَا أَكْرَهْتَنَا عَلَيْهِ مِنَ السِّحْرِ ۗ۔۔کس کا قول ہے؟
فرعون کی قوم کا
جادوگروں کا
موسیٰؑ اور ہارونؑ کا
۔ قَالَ أَجِئْتَنَا لِتُخْرِجَنَا مِنْ أَرْضِنَا۔۔فرعون نے کس زمین سے نکالنے کی بات کی؟
مکہ
فلسطین
مصر