أَضْغَاثُ جس کا روٹ ض غ ث ہے، اور اصطلاحی معنی ایسے خواب جن کی کوئی تعبیر نہیں ہوسکتی۔
اقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ..کن کے لئے؟
تمام لوگوں کے لئے عمومی طور پر
کفار کے لئے خاص طور پر
صرف منافقین کے لئے
صرف یہود اور نصاری کے لئے
وَكَمْ قَصَمْنَا أَهْلَكْنَاهَا بَأْسَنَا( قَصَمْنَا, أَهْلَكْنَاهَا, بَأْسَنَا ) مِن قَرْيَةٍ كَانَتْ ظَالِمَةً وَأَنشَأْنَا بَعْدَهَا قَوْمًا آخَرِينَ
وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَـٰنُ وَلَدًا ۗ سُبْحَانَهُ ۚ بَلْ عِبَادٌ مُّكْرَمُونَ۔اس آیت میں کن کو عزت دینے کا ذکر ہے
عزیرؑ
مسیحؑ
فرشتے
عام مومن
خَشْيَتِهِ کون سا ڈر ہوتا ہے
وہ ڈر جو علم کی بنا پر ہو۔
ظلم اور زیادتی کا ڈر
تعظیم آمیز خوف
جان کا ڈر