وسوسوں پر پکڑ کب ہو سکتی ہے
دل میں خيال آنے کے ساتهه
جب ان کو منه سے بول دیا جائے
جب ان کی دل میں موجودگی پرفکر نہ کی جائے
عرش کے خزانے میں سے کون سی آیات آپ ﷺ کو دی گئیں
سوره بقره کی آخری دو آیات
آیة الکرسی
آیت دَين
سوره بقره کے ساتهه کون سی دوسری سورت ہوگی جو اپنے پڑ هنے والوں کی سفارش کرے گی
سوره آل عمران
سوره فاتحہ
سوره اخلاص
جن لوگوں کے دلوں میں کجی ہے وه کسں طرح کی آیات کے پیچهے پڑے رہتے ہیں
محکم آیات کے
متشابہات کے
طویل آیات کے
اللہ اپنے کن بندوں سے محبت فرماتا ہے
جو مسلمان گهرانے میں پیدا هوتے هیں
جوقرآن و سنت کی پیروی کرتے هیں
جوقرآن کو پڑهتے بهی ہیں اور اچهے قاریوں سے سنتے بهی