وَيَبْقَى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِسے کیا مراد ہے؟
اس سے مانگتے ہیں جو آسمانوں اور زمین میں ہیں ہر روز وہ ایک کام میں ہے
اور آپ کے پروردگار کی ذات باقی رہے گی جو بڑی شان اور عظمت والا ہے
شُوَاظٌ کا کیا مطلب ہے؟
خالص آگ کا شعلہ
خالص کوئلہ
خالص پتھر
انشَقَّتِ کا کیا مطلب ہے؟
ٹوٹ جانا
اتر جانا
پھٹ جانا
حَمِيمٍ کسے کہتی ہیں؟
گرم پانی
کھولتا پانی
زہریلہ پانی
هَلْ جَزَاء الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَان کا کیا مطلب ہے ؟
اگر تم کسی پر احسان کرو تو بدلے کی امید نہ رکھا کرو
نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں
سورة رحمان میں کتنی آیات ہیں؟
78
76
75
سورة رحمان میں کتنے رکوع ہیں؟
4
3
2
سورة رحمان مکی سورت ہے یا مدنی؟
مکی
مدنی
سورة رحمان میں اللہ کی نعمتوں کا احساس کس طریقے سے دلائیا گیا ہے؟
جتانے والے انداز میں
تلقین کرنے کے انداز میں
سوالیہ انداز میں
سورة رحمان کس پسمنظر میں نازل ہوئ تھی؟
کفار کے چیلینج کا جواب دینے کے لئے
لوگوں کو اللہ کی معمتوں کا احساس دلانے کے لئے