Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

1818
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace alrededor de 9 años
Cerrar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 7 Part 2

Pregunta 1 de 5

1

عقل والے اپنی فلاح اور کامیابی حاصل کرنے کےلئے کیا کرتے ہیں

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • ناجائز ذرائع استعمال کرتے ہیں

  • ہر طیب چیز کو اپناتے ہیں چاہے وہ بہت تهوڑی ہی کیوں نہ ہو

  • ہراس چیزکو اختیار کرتے ہیں جسں میں ان کا فائده هو

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

سوالات کی کثرت انسان پرکیا اثرڈالتی ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:


  • لوگوں کے سامنے اسےبہت سمجهدار بنا دیتی ہے

  • ایمان سے کفر کی طرف لے جا تی ہے

  • دل و دماغ کو کهول دیتی ہے

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

دوسروں کی اصلاح کا بہترین طریقہ کیا ہونا چاہیئے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • ان کے عیبوں کے پیچهےپڑجائیں

  • پہلےاپنے کاموں کا جائزہ لیں اور ان کی اصلاح کریں

  • ان کی کمزوریوں کو سب میں بیان کریں

Explicación

Pregunta 4 de 5

1


......... اگر نافرمانیوں کے باوجود نعمتوں کی فراوانی ہو تو

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • زیادہ فکر مند نہیں ہونا چاہیے

  • خو ش ہونا چاہیے کہ الله تعالی ہم سے راضی ہے

  • اسے اپنے لئے امتحان سمجهنا چاہیے

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

اللہ تعالی ہمارے ہر حال سےبخوبی آگاہ ہے، توہمیں کیا کرنا چاہیئے

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • اللہ تعالی سے ڈرنا چاہیئے

  • چهپ کر بهی غلط کام نہیں کرنا چاہیئے

  • گناہوں پر اصرار کرنا چاہیئے

  • بے فکر ہونا چاہیئے کہ اللہ غفور اور رحیم ہے

Explicación