اللہ تعالی نے جو چیزیں حرام کی ہیں ان میں کیا کیا شامل ہے
مردار، خون جو بہتا ہو، اونٹ کا گوشت
مردار، جما ہوا خون، خنزیر کا گوشت
مردار، خون جو بہتا ہو، خنزیر کا گوشت
حرام کو کھایا نہیں جاسکتا الّا یہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔
اس کو کھانے کی عادت ہو
اضطراری کیفیت ہو
مزیدار ہو
حرام کردہ چیزوں کی صحیح ترتیب کیا ہے
شرک، والدین کی نافرمانی، اولاد کو بھوک کے ڈر سے قتل کرنا، فواحش کے قریب جانا
اولاد کو بھوک کے ڈر سے قتل کرنا ، شرک، والدین کی نافرمانی، فواحش کے قریب جانا
شرک ، اولاد کو بھوک کے ڈر سے قتل کرنا ، والدین کی نافرمانی، فواحش کے قریب جانا
جو قوم عہد شکنی کرتی ہے اس کا کیا انجام ہوتا ہے
مہنگائی ہو جاتی ہے
بارش نہیں ہوتی
قوم میں قتل و غارت پھیل جاتا ہے
دشمن کو اس پر مسلط کر دیا جاتا ہے
رمضان میں جسم کے کس حصے کی خواہشات پر پابندی لگائی گئی ہے
دماغ کی خواہشات پر
زبان کی خواہشات پر
پیٹ کی خواہشات پر