قومِ فرعون پہ جب کوئی آفت آتی تو وہ کیا طرزِ عمل اختیار کرتے
شور واویلا کرتے
آفت کی نحوست کا الزام موسٰیؑ پہ لگاتے
توبہ کرکے اپنی اصلاح کا جھوٹا عزم کرتے
بنی اسرائیل نے موسٰیؑ سے بت بنانے کا مطالبہ کیوں کیا
شرکیہ عقائد کی وجہ سے
ایک بت پرست گروہ کو دیکھ کر مرعوب ہو گئے
عبادت کے شوق میں
اللہ تعالی نے موسٰیؑ کو کتنی راتوں کے لئے بلایا
تینتیس راتوں کے لئے
تیس راتوں کے لئے
چالیس راتوں کے لئے
موسٰیؑ نے ہارونؑ کو کیا ذمہ داری دی
قوم کی آباد کاری کا انتظام
اپنی غیر موجودگی میں بنی اسرائیل کی اصلاح اور راہنمائی کی ذمہ داری
بنی اسرائیل کے کھانے پینے کا انتظام
موسٰیؑ کے غصےکا تذکرہ ہمیں کیا سکھاتا ہے
غصے میں ہاتھا پائی اور شدید رویہ جائز ہے
مومن کو غصہ نہیں آنا چاہیئے
مومن کو ناحق پہ غصہ آسکتا ہے لیکن جلد ہی قابو پا لینا چاہیئے