مالِ غنیمت سے کون سا مال مراد ہے
جو مال کہیں گرا پڑا ملے
دور کے رشتے دار کے تحفے تحائف
میدانِ جنگ میں دشمن سے لڑائی اور فتح کی صورت میں ملنے والا مال
مالِ غنیمت كى ملكيت كى بنياد كيا ہے؟
اپنے ہاتھ کی کمائی ہی صرف انسان کی ملکیت ہو سکتی ہے
قبضہ کی بنیاد پہ جس کے پاس جو ہے اسی کا ہے
اللہ تعالی کی بھیجی ہوئی تعلیمات کے مطابق حقدار ہونا
دیندار لوگوں کے آپسی جھگڑوں کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے
دین کی ساکھ خراب ہوتی ہے اور دین بدنام ہو جاتا ہے
جھگڑنے والوں کی عزت نظروں سے گر جاتی ہے
دینی ادارے بدنام ہوجاتے ہیں
دشمن سے ڈر کا کیا علاج ہے
مزید طاقت کے لئے بھاگ دوڑ کرنا تاکہ دشمن کو کمزور کیا جائے
دشمن کو ڈرانے کی کوشش کرنا
کثرت سے ذکر اللہ کرنا