Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

1625
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace más de 9 años
Cerrar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 10 Part 2

Pregunta 1 de 5

1

مسلمان جنگ کیوں کرتا ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • مالِ غنیمت سمیٹنے کے لئے

  • عادل حکومت قائم کرنے کے لئے

  • اللہ کے دین کی سربلندی کے لئے

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

جنگی ہتھیار اور تیاری کے لئے خرچ کرنا اسلام میں کیسا شمار کیا جاتا ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • انسانوں کے لئے نقصان دہ چیز ہے اس لئے گناہ میں شمار ہو گا

  • دہشت گردی کے زمرے میں آئے گا

  • یہ ’خرچ فی سبیل اللہ ‘ اور’ قرضِ حسنہ‘ شمار ہوگا

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

حدیث کی رو سے مومن کیسا ہوتا ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • مومن لوگوں سے ہٹ کر ، صرف اللہ کا ہو کر رہتا ہے

  • مومن محبت کرنے والا اور محبت کیا جانے والا ہوتا ہے

  • مومن تنہائی پسند اور تارک الدنیا ہوتا ہے

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

مہاجر غیر اصطلاحی طور پر دراصل کون ہوتا ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • مہاجر وہ ہے جو مکہ میں رہائش چھوڑ کر مدینہ جائے

  • مہاجر وہ ہے جو غیر مسلم ملک چھوڑ کر اسلامی ملک میں جا کر رہنے لگے

  • مہاجر وہ ہے جو اس چیز کو/ عمل کو چھوڑ دے جس سے اللہ نے منع کیا ہے

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

سورۃ توبہ کے شروع میں بسم اللہ کیوں نہیں لکھی یا پڑھی جاتی

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • کیونکہ اس میں جنگ کا ذکر ہے

  • آپؐ نے نہیں لکھوائی

  • اس میں دشمنوں پہ سختی کا حکم ہے

Explicación