Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

1818
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace casi 9 años
Cerrar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 10 Part 4

Pregunta 1 de 5

1

دنیا دار اور دین دار انسان میں کیا فرق ہوتا ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • دنیا دار دنیا کے لئے دین اور دیندار دین کے لئے دنیا قربان کرتا ہے

  • عادات اور سوچوں میں دنیا پسندی یا خود پسندی ہوتی ہے

  • دنیا دار دین کے لئے اور دین دار دنیا کے لئے کام کرتا ہے

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

منافقت کی علامتیں درج ذیل کس کس عمل میں جھلکتی ہیں

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • نماز میں سستی اور راہ خدا میں خرچ کرنے سے گریز

  • اللہ کی راہ میں قربانی کرنے کی طرف مائل ہونا

  • لوگوں کو خوش کرنے کے لئے دوڑ دھوپ کرنا

  • جھوٹ بولنا، بہانے کرنا، قسمیں کھانا

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

مسکین کون ہوتا ہے

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • جس کے پاس گزر بسر کے لئے کچھ بھی نہ ہو

  • جو کھانے پینے تک کا محتاج ہو

  • جس کے پاس اتنا مال ہو کہ حاجت پوری نہیں ہوتی

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

معاشرے میں بھلائی برائی کے رجحانات پہ منافق کا طرزِ عمل کیا ہوتا ہے

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • بھلائی کے کاموں پہ ابھارنا اور برائی سے روکنا

  • بھلائی اور برائی سے لا تعلق رہنا

  • برائی پہ خاموش رہنا، بھلائی کے خلاف آواز اٹھانا

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

مصیبت پہنچنے کا خدشہ ہو تو تقدیر کے بارے میں کیا سوچنا چاہیئے

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • تقدیر پر یقین نہ رکھنا اور اپنے عمل پر بھروسہ کرنا چاہیئے

  • تقدیر اللہ کا فیصلہ ہے، جو لکھا ہے سو ہو کر رہے گا مگر خیر کی دعا کرتے رہنا چاہیئے

  • تقدیر میں برائی لوگوں اور چیزوں کی نحوست کی وجہ سے آتی ہے

Explicación