Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

1463
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace más de 9 años
Cerrar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 13 Part 2

Pregunta 1 de 5

1

يوسفؑ پر بھائیوں کی طرف سے الزام تراشی کے جواب میں انکا کيا رد عمل تھا

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • اپنی صفائی پيش کرنے لگے

  • بات کوپی گئے اور کوئی رد عمل ظاہر نہ کيا

  • بھائيوں پر سخت غصہ ہوئے کہ تم جھوٹا الزام لگا رہےہو

  • زير لب کہا بڑےہی بٌرے لوگ ہوتم مجھے منہ در منہ الزام دے رہے ہو

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

ہر علم والے کے اوپرکون ہوتا ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • مزيدعلم رکھنے والا ہوتا ہے

  • شيطان ہوتا ہے

  • فرشتہ ہوتا ہے

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

جھوٹے شخص کے لئے حدیث میں کیا وعید ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • نیکی کر کے جنت ميں جا سکتا ہے

  • نماز پڑھے، روزہ رکھے تو گناہ دھل جائیں گے

  • اللہ کے ہاں منافق لکھ ديا جاتا ہے

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

ہمارا دين محبت کے معاملے ميں ہم سے کیا توقع رکھتا ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • اللہ کی محبت کو سب محبتوں سے بڑھ کر رکھيں

  • رشتوں کو کاٹ کر رکھیں

  • بندوں کی محبت ختم کرديں

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

اگر قسم کھانی پڑی توکس کی کھا سکتے ہیں

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • ہر مقدس چيز کی قسم کھا سکتے ہیں

  • قرآن کی، رسولﷺ کی قسم کھا سکتے ہيں

  • صرف اللہ کی قسم کھانی چاہيے

Explicación