تین ممنوعہ اوقات۔۔
وَمِن بَعدِ صَلوٰةِ العِشاءِ ۚ
وَحينَ تَضَعونَ ثِيابَكُم مِنَ الظَّهيرَةِ
مِن قَبلِ صَلوٰةِ الفَجرِ
طَوّٰفونَ عَلَيكُم بَعضُكُم عَلىٰ بَعضٍ
يٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا لِيَستَـٔذِنكُمُ الَّذينَ مَلَكَت أَيمٰنُكُم وَالَّذينَ لَم يَبلُغُوا الحُلُمَ مِنكُم ثَلٰثَ اربع خمسة( ثَلٰثَ, اربع, خمسة ) مَرّٰتٍ ۚ
فَإِذا دَخَلتُم بُيوتًا فَسَلِّموا۔۔کس کو؟
اپنے گھر والوں کو
اگر کوئی گھر میں نہ ہو توبھی سلام کرو
اپنے شوہر کو
اپنے والدین کو
تَحِيَّةً مِن عِندِ اللَّهِ۔۔سلام کی ابتدا کیسے ہوئی
آدمؑ نے فرشتوں کو سلام کیا
فرشتوں نے آدمؑ کو سلام کیا
حواؑ نے آدمؑ کو سلام کیا
دُعاءَ الرَّسولِ کے کیا معنی ہیں؟
رسولﷺ کونام لے کرنہیں پکارنا چاہیئے
رسولﷺ کی دعا یا بدعا کو عام لوگوں کی طرح نہ سمجھیں
رسولﷺجب بلائیں تو فوراً حاضر ہوں
تمام جوابات درست ہیں