مشرکین نے آپ سے حضرت یوسفؑ کا قصہ سنانےکی فرمائش کس کے کہنے پرکی
صابئین کے کہنے پر
یہود کے کہنے پر
نصارٰی کے کہنے پر
یہود کی طرف سے آپؐ کی مخالفت کی بنیادی وجہ کیا تھی
حسد
ناپسدیدگی
ناسمجھی
اگر ہم اچھا خواب دیکھیں تو مسنون طریقے کے مطابق ہمیں کیا کرنا چاہیئے
بھول جائے اور کسی نو نہ بتائے
خوش ہوجائے اور جس سے محبت کرتا ہے اس کے سوا کسی کو نہ بتائے
ہر کسی کو بتاکر خوش ہو
اگر ہم ناپسندیدہ خواب دیکھیں تو مسنون طریقے کے مطابق ہمیں کیا کرنا چاہیئے
پریشان ہو کر ایک ایک سے تعبیر پوچھے
خوف زدہ ہوجائے
اس کے شر سے پناہ مانگے اور اس کا ذکر کسی سے نہ کرے
تین گناہ ایسے ہیں جن کی سزا انسان کو دنیا میں بھی مل جاتی ہے
جھوٹ کی سزا
غیبت کی سزا
ناپ تول میں کمی کی سزا