وَقَومَ نوحٍ لَمّا كَذَّبُوا الرُّسُلَ أَغرَقنٰهُم تَبَّرنا تَتبيرًا فَدَمَّرنٰهُم( أَغرَقنٰهُم, تَبَّرنا تَتبيرًا, فَدَمَّرنٰهُم ) وَجَعَلنٰهُم لِلنّاسِ ءايَةً ۖ
وَلَقَد أَتَوا عَلَى القَريَةِ الَّتى أُمطِرَت مَطَرَ السَّوءِ۔۔کس بستی کی طرف اشارہ ہے؟
قوم عاد
قوم ثمود
قوم لوط
أَم تَحسَبُ أَنَّ أَكثَرَهُم يَسمَعونَ أَو يَعقِلونَ۔۔کون لوگ؟
جو خواہشِ نفس کا غلام بن چکا ہو
جو پیدائشی بہرے ہوں
جس کا ذہنی توازن خراب ہو
جن کو ان کے تکبر نے اندھا کر رکھا ہو
وَهُوَ الَّذى جَعَلَ لَكُمُ الَّيلَ ..
نُشورًا
سُباتًا
لِباسًا
بارش اللہ کی رحمت ہے۔ کیسے؟
مویشیوں اور انسانوں کو سیراب کرتی ہے
مردہ زمین زندہ ہوجاتی ہے
فضا کی صفائی کا ذریعہ ہے
تمام جوابات درست ہیں