أُجاجٌ کا روٹ ء ج ج، جس کا معنی نمکین ہے
وَصِهرًا کا معنی۔۔۔
جو شادی کے نتیجے میں پیدا ہوں
بیٹیاں جو سسرال میں جا کرنسل بڑھانے کا سبب بنتی ہیں
رضائی رشتے
خون کے رشتے
وَجٰهِدهُم بِهِ جِهادًا كَبيرًا...کیسے؟
وَكانَ رَبُّكَ قَديرًا
وَسَبِّح بِحَمدِهِ
فَسـَٔل بِهِ خَبيرًا
وَتَوَكَّل عَلَى الحَىِّ الَّذى لا يَموتُ
جب کافروں سے رحمٰن کو سجدے کے لئے کہا جائے تو ان کا رویہ کیا ہوتا ہے؟
سُجَّدًا وَقِيٰمًا
أَن يَتَّخِذَ إِلىٰ رَبِّهِ سَبيلًا
وَزادَهُم نُفورًا
رات اور دن کی تبدیلی کن دو مقاصد کے لئے ہے؟
ںصیحت کے لئے
شکرگزاری کے لئے
جاگنے کے لئے
موسم سے لطف اندوز ہونے کے لئے