أَوفُوا الكَيلَ بِالقِسطاسِ تَبخَسُوا( الكَيلَ, بِالقِسطاسِ, تَبخَسُوا ) وَلا تَكونوا مِنَ المُخسِرينَ
فٰرِهينَ کا معنی مہارت اور نفاست کے ساتھ کسی چیز کو بنانے والے
قالَ هٰذِهِ ناقَةٌ لَها شِربٌ وَلَكُم شِربُ يَومٍ مَعلومٍ ...کس قوم کی طرف اونٹنی بھیجی گئی؟
قومِ عاد
قومِ ثمود
قومِ لوط
وَأَمطَرنا عَلَيهِم مَطَرًا ۖ قومِ لوط پر کو چیز کا عذاب آیا؟
پتھروں کی بارش
وہ ڈوبا دیئے گئے
چیخ نےان کو ہلاک کردیا
فَكَذَّبوهُ فَأَخَذَهُم عَذابُ يَومِ الظُّلَّةِ ۚ إِنَّهُ كانَ عَذابَ يَومٍ عَظيمٍ یہ عذاب کس قوم پر آیا؟
صالحؑ کی قوم پر
لوطؑ کی قوم پر
شعیبؑ کی قوم پر