Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

1243
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace alrededor de 9 años
Cerrar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 15 Part 2

Pregunta 1 de 5

1

قيامت کے دن انسان کے محاسبے کے لئے کون سی چيزيں کافی ہوں گی

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • اپنی زبان اپنا نامہ اعمال

  • اپنے اعضاء اور کراما کاتبين کی گواہی

  • اپنا بینک اکاونٹ

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

اللہ کے پاس ايمان کے سا تھ کسں بات کی قدر ہوگی

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • صرف اچھے ارادے کی

  • صرف اچھی سوچ کی

  • کوشش اور عمل کی

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

والدين کے ساتھ اچھے سلوک ميں کون سے اعمال سب سے بہتر ہیں

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • انکے لئے اچھی رہائش کا بندوبست کرکےسمجھنا کہ فرض ادا ہوگیا

  • ان کو اچھے کھانے پکا کر دے کر سمجھنا کہ فرض ادا ہوگیا

  • ان کے لئے دُعا کرنا

  • ان سے خوش اخلاقی سے پيش آنا

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

مبذرين ميں کون لوگ شامل ہيں

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • جو مال کو ضائع کرديں

  • جو مال کو نا جائز کاموں ميں خرچ کريں

  • جو مال کو نا حق خرچ کريں اور حد اعتدال سے گذر جائيں

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

افضل کلام جو اللہ تعالی نے اپنے اور اپنے بندوں کے لئے پسند کيا وہ ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • سبحان اللہِ واللہُ اکبر

  • استغفراللہ

  • سبحان اللہ وبحمدہ

Explicación