الْغَابِرِينَ کا لفظ غبار سے ہے یعنی ۔۔۔
پیچھے رہ جانے والے
پیچھے پڑنے والے
پیچها کرنے والے
وَلَمَّا جَاءَتْ رُسُلُنَا إِبْرَاهِيمَ بِالْبُشْرَىٰ..کون سی خوشخبری؟
ہجرت کی صورت میں
اسحاقؑ اور یعقوبؑ کی صورت میں
نبوت کی صورت میں
عاد اور ثمود مُسْتَبْصِرِينَ ہونے کے باوجود کیوں راہ سے بھٹکے ہوئے تھے؟
وَزَيَّنَ لَهُمُ الشَّيْطَانُ أَعْمَالَهُمْ فَصَدَّهُمْ عَنِ السَّبِيلِ
فَأَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَأَصْبَحُوا فِي دَارِهِمْ جَاثِمِينَ
بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ
شُعَيْبؑ کی قوم مدین احقاف حجر( مدین, احقاف, حجر ) ۔کے رہنے والے تھے
إِنَّا مُنَجُّوكَ مُهْلِكُو مُنزِلُونَ( مُنَجُّوكَ, مُهْلِكُو, مُنزِلُونَ ) وَأَهْلَكَ إِلَّا امْرَأَتَكَ كَانَتْ مِنَ الْغَابِرِينَ