سورۃ الروم میں کیسی پیشن گوئی کی گئی ہے؟
مسلمانوں کومستقبل میں فتح کی خوشخبری دی گئی
اس سورۃ میں کوئی پیشن گوئی نہیں کی گئی ہے
ایرانی غالب آئیں گے
رومی دوبارہ غالب آئیں گے
اہل مکہ کی ہمدردیاں اہل روم کی بجائے ایرانیوں کے ساتھ کیوں تھیں؟
مشرک عقیدہ کی وجہ سے
فاصلہ کم ہونے کی وجہ سے
تجارتی مفاد کی وجہ سے
أَوَلَم يَسيروا فِى الأَرضِ….کون سی زمین؟
ساری زمین
وہ زمین جہاں عذاب آیا
شام کی زمین
السّوأىٰ ۔۔۔کون سا صیغہ ہے؟
اسم تفضیل مونث
اسم تفضیل مذکر
اسمِ جنس
.......مغرب اور فجر ظہر اور فجر عشا اورفجر( مغرب اور فجر, ظہر اور فجر, عشا اورفجر )فَسُبحٰنَ اللَّهِ حينَ تُمسونَ وَحينَ تُصبِحونَ سے مراد