Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

926
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace casi 9 años
Cerrar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 17 Part 2

Pregunta 1 de 5

1

شام اور فلسطین کی زمین کو بابرکت کیوں کہا گيا ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • وہاں کے لوگ بہت حسین اور اخلاق والے ہیں

  • موسم بہار میں یہاں بہت خوبصورتی ملتی ہے

  • یہاں بکثرت پھل پيدا ہوتے ہيں، بہت سے انبياء کا مسکن رہا

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

ہر پيغمبر کو کس نعمت سے نوازا گيا

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • بیٹوں کی کثرت

  • حکم اور علم

  • سونے چاندی کے انبار

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

حضرت داود ؑ کی تسبیح میں کون کون شامل ہوتا تھا

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • سمندر اور اس کی مخلوق

  • پہاڑ اور پرندے

  • تمام آسمانی مخلوق

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

حضرت سليمان ؑ کيلئے کيا کيا مسخر کيا گيا تھا

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • سمندر اور دريا

  • ہوائيں اور جن

  • بارش اور بادل

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

نبی ﷺ لوگوں کيلئے رحمت بن کر آئے۔ کیسے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • انہیں دنيا کمانے کے طريقے بتائے

  • دنياوی آسائشوں کے استعمال پر زور دے کر

  • آگ سے بچانے والے ۔ايسے کاموں سے نجات دلائے جو ان کی ہلاکت کا باعث ہوں

Explicación