سَخَّرَ کسی چیز کو اس کے مرضی کےخلاف کسی کام کے لئے مصروف کر دینا
وَمَن يُسْلِمْ۔۔ اللہ کی طرف سپرده کرنا، کیسے؟
ظاھراً اپنا رخ اس کی طرف کر کے
دل کے اندر بھی نیت خالص اللہ کے لئے
احسان کے درجے پر عمل کرکے
مضبوط کڑا تھام کر
.....لَّا يَجْزِي وَالِدٌ عَن وَلَدِهِ سے مراد
کوئی بچہ اپنے والد کے کام نہیں آئے گا
کوئی والد اپنے بچے اور اس کے بچوں کے کام نہیں آئے گا
کوئی والد اپنی سگی اولاد کے بھی کام نہیں آئے گا
اللہ کے پاس کلی علم ہے کہ۔۔
کوئی شخص کل کیا کرے گا وہ
وہ کس زمین پر مرے گا
رحموں میں کیا ہے
تمام جوابات درست ہیں
وَلَوْ أَنَّمَا فِي الْأَرْضِ مِن شَجَرَةٍ أَقْلَامٌ وَالْبَحْرُ أَبْحُرٍ السَّمَاوَاتِ( وَالْبَحْرُ, أَبْحُرٍ, السَّمَاوَاتِ ) يَمُدُّهُ مِن بَعْدِهِ سَبْعَةُ أَبْحُرٍ مَّا نَفِدَتْ كَلِمَاتُ اللَّهِ