حجاب پہننے کے کیا شرائط ہیں
صرف سینہ ڈھکنا کافی ہے
صرف سر اچھی طرح ڈھک لیاجائے تو کافی ہے
سینہ اور سر دونوں ڈھکنا ضروری ہے
خفیہ زینت کو ظاہر کرنے سے کیا مراد ہے
پاؤں زمین پہ مار مار کر ٹھک ٹھک چلنا
چھپ چھپ کر میک اپ کرنا
گھر میں محرم کے سامنے ہار سنگھار کرنا
تیز خوشبو لگانا
بالغ کا نکاح کس سے کر نا چاہئے
اچھی شکل و صورت والے سے
جس کے دین اوراخلاق سے مطمئن ہوں
مالدار سے تاکہ مستقبل محفوظ ہو
کون سے اوقات میں بیڈروم میں بچوں کوآنے کی اجازت نہ دی جائے
دوپہر کو
عشاء کی نماز کے بعد
بچوں کوکسی وقت بھی اجازت لینے کی کوئی ضرورت نہیں
بچوں کوکسی وقت بھی کمرہ میں آنے کی اجازت نہ دی جائے
تبرّج کس کو کہتے ہیں
اپنے حسن اور میک اپ کو نمایاں کرنا
لباس اور زیور کو نمایاں کرنا
برجوں والی عمارتیں بنانا
کسی عمارت کا نام ہے