Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

45
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace más de 2 años
Cerrar

S. As Sajda Ayah 15 - 30

Pregunta 1 de 5

1

إِنَّمَا يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا الَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِهَا ........ کیا کرتے ہیں؟

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • سجدہ کرتے ہوئے گرپڑتے ہیں

  • اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح پڑھتے ہیں

  • تکبر کرتے ہیں

  • اپنے رب کو خوف اور امید کے ساتھ پکارتے ہیں

  • اللہ کے دیئے ہوئے رزق میں سے خرچ کرتے ہیں

  • اپنے رب کو صرف خوف کی وجہ سے پکارتے ہیں

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

Selecciona la opción correcta del menú desplegable para completar el texto.

أَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ جَنَّاتُ ( الْمَأْوَىٰ, عدن, الفردوس ) نُزُلًا بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

الْعَذَابِ الْأَدْنَىٰ کیوں دیئے جاتے ہیں؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • تاکہ لوگ توبہ کرلیں

  • آخرت سے بچانے کے لئے

  • اللہ تعالی ہمیں نصیحت کرنا چاہتے ہیں

  • تمام جوابات درست ہیں

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى ۔۔۔۔۔ ۖ وَجَعَلْنَاهُ هُدًى لِّبَنِي إِسْرَائِيلَ۔۔۔ہُ سے کون مراد ہے؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • موسیٰ علیہ السلام یا ان کی کتاب (تورات )

  • قرآن مجید

  • نبیﷺ

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

يَوۡمَ ٱلۡفَتۡحِ ۔ فتح کے دن کے کون سے دو معانی کئے گئے ہیں

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • قیامت کا دن

  • یومِ بدر یا فتح مکہ

  • یومِ احد

  • یومِ خندق

Explicación