الْمُعَوِّقِينَ کا معنی عاق کرنا۔ یعنی بھلائی کے کام میں رکاوٹ ڈالنا
غزوۂ احزاب میں کون کون شامل تھے
قریش،یہود ،عرب کے قبائل
قریش اوریہود
قریش اور عرب کے قبائل
اللہ تعالی نے جنگ میں کس طرح مدد کی
ملائکہ کی فوج سے
ٹھنڈی اور ریتیلی ہوا بھیج کر
پرندے بھیج کر
بارش سے
مَّا وَعَدَنَا اللَّهُ وَرَسُولُهُ إِلَّا غُرُورًا ۔۔کس نے کہے؟
الْمُنَافِقُونَ
الْمُؤْمِنُونَ
الْكَافِرِونَ
وَأَنزَلَ الَّذِينَ ظَاهَرُوهُم مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ مِن صَيَاصِيهِمْ۔۔کس کاذکر ہے
بنو قریظہ
بنو حارثہ
بنو نضیر