الْأَذْقَانِ ذقن کی جمع ہے جس کا معنی گردن ہے۔
وَالْقُرْآنِ الْحَكِيمِ۔۔۔الْحَكِيمِ سے مراد:
حکمت والا ہے
حاکم۔ حلال حرام/ اچھے برے کا فیصلہ کرنے والا
محکم۔ آیات کو مضبوط بنا گیا ہے
تمام جوابات درست ہیں
حَقَّ الْقَوْل۔۔۔کون سی بات؟ آیت کی رو سے جواب دیں۔
کہ انسانوں کی اکثریت جہنم میں جائے گی
کہ نبیﷺ اللہ کے رسول ہیں
قرآن آہستہ آہستہ نازل ہوا
انسان کی ہدایت کے لئے اللہ نے کون سی دو نشانیاں رکھی ہیں
فی انفسھم
فی الافاق
فِي أَعْنَاقِهِمْ
نصیحت کس کو فائدہ دیتی ہے؟
جو نصیحت پر عمل کرے
جو اللہ سے غائبانہ ڈرے
جو لوگوں سے ڈر کر کام کرے
جو محنت کرکے دنیا میں مقام بنائے