صَرِيخَ کا روٹ ص ر خ جس کا معنی فریاد سننے والا۔۔
کھجور اور انگور کے باغات کا ذکر خاص طور پر کیوں کیا گیا؟
کیونکہ عرب کے لوگ ان سے مانوس تھے
خاصیت اور تاثیر کے حساب سے بہت مفید ہیں
کیونکہ ان سے شراب بنایا جاتا ہے
قَدَّرْنَاهُ مَنَازِلَ حَتَّىٰ عَادَ كَالْعُرْجُونِ الْقَدِيمِ وَالْقَمَرَ وَالشَّمْسُ اللَّيْلُ( وَالْقَمَرَ, وَالشَّمْسُ, اللَّيْلُ )
وَخَلَقْنَا لَهُم مِّن مِّثْلِهِ مَا يَرْكَبُونَ…مِّثْلِهِ سےکیا مراد ہے؟
کشتیِ نوح
عام کشتی
جس کو خضرؑ نے عیب دار بنا دیا تھا
تَجْرِي لِمُسْتَقَرٍّ لَّهَا ۚ ذَٰلِكَ تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ وَالشَّمْسُ وَالْقَمَرَ وَاللَّيْلُ( وَالشَّمْسُ, وَالْقَمَرَ, وَاللَّيْلُ )