Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

1806
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace casi 9 años
Cerrar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 19 Part 1

Pregunta 1 de 5

1

روزِ قیامت بعض لوگوں کے اعمال خاک بنا کر اڑا دیئے جائیں گے۔ کیوں؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • کیونکہ ان کے اعمال بہت ہلکے ہونگے

  • کیونکہ ایسے لوگ تنہائی میں حرام کا ارتکاب کریں گے

  • کیونکہ ان کے اعمال بہت بے اہمیت ہونگے

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

روزِ قیامت وہ کون سی دو حسرتیں ہونگی جن پر انسان پچھتائے گا

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • سنت کا اتباع نہ کرنے پر

  • اچھے لوگوں کی صحبت اختیار کرنے پر

  • برُے لوگوں کی دوستی پر

  • ںبیﷺ کا راستہ اختیار کرنے پر

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

۔ ’مھجور‘ سے کیا مراد ہے

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • ہجرت کرنا

  • قرآن کا مذاق اڑانا

  • وہ جگہ جہاں قرآن کو تعظیم کے ساتھ رکھا جائے۔

  • قرآن کو پسِ پشت ڈال دینا

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

قرآن مجید کو سورتوں ، جز اور آیات میں تقسیم کیا گیا تاکہ اس کی جلدیں باآسانی بنائی جا سکیں

Selecciona uno de los siguientes:

  • VERDADERO
  • FALSO

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

قومِ لوط پر بدترین بارش برسائی گئی۔ کونسی

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • تیز ہو ا اور طوفان

  • بجلی اور گرج چمک

  • پتھروں کی بارش

Explicación