’ بنصب‘ میں کس طرح کی تکلیف کا ذکر ہے
جسمانی
روحانی
ذہنی
اللہ کے پاس اچھا ٹھکانہ کس کے لیے ہے
اللہ سے ڈرنے والوں کے لئے
دنیا والوں سے ڈرنے کے لئے
دنیا میں مال و دولت جمع کرنے کے لیے
خالص کون ہوتا ہے
سنجیدہ ہو اپنے کام میں
دوسروں کو جانچنے کے لیے
لوگوں کے معیار کے مطابق
انسان کو اللہ نے کیسے پیدا کیا
اپنے دونوں ہاتھوں سے
فرشتوں کو حکم دیا اس کام کا
خود بخود وجود میں آگیا
جہنم کو اللہ تعالی کس طرح خاموش کرائیں گے
اپنا پاؤں رکھ دیں گے اس پر
پھونک ماریں گے اس پر
فرشتوں سے مدد لیں گے