خَوّلَهُ سے مراد۔۔۔
خبرگیری کرنا ( خ و ل )
خالی کرنا ( خ ا ل )
خیال کرنا ( خ ی ل )
......دین کا مطلب ہے
مذہب اسلام
عمل اور جزاۓ عمل
قرض
شکرگزار لوگوں کی قرآن میں کیا پہچان کیا بتائی گئی
رات کی گھڑیوں میں سجدے کرتے ہیں
مال کی کثرت ہوتی ہے
اچھی شکل و صورت ہوتی ہے
.....شکر کیا ہے
بالقلب نعمت کا اعتراف کرنا
بالسان نعمت کا مزه چکھنا
بالجوارح نعمت کو سنبھال کر رکھنا
قیامت کے دن سب سے بڑا خسارے میں کون ہے
غیر اللہ کی عبادت کرنے والا
تجارت میں نقصان اٹھانے والا
بے اولاد مرنے والا