زمرا سے مراد۔۔۔
ایک بہت بڑا لشکر
ایک بڑی جماعت جس میں کفار اور مومن سب شامل ہوں
ایک بڑی جماعت جو مختلف گروہوں پر مشتمل ہو
غلط جواب کی نشاندہی کریں۔ نفخہ ثانیہ کے بعد۔۔
زمین اورآسمان کی تمام مخلوق مرجائے گی
زمین اللہ کے نور سے چمک اٹھے گی
فرشتے رب کے عرش کو گھیرے ہوئے ہونگے
جنت کے دروازوں کے بارے میں صحھیح جوابات کی نشاندہی کریں
ان کی تعداد 7 ہے
روزہ دار باب الریان سے داخل ہوں گے
ایک دروازے کی لمبائی 40 سال کی مسافت کے برابر ہے
تمام جوابات درست ہیں
سورۃ الزمر آیت 53 میں اسراف سے مراد:
شرک سے بچنا
کبیرہ / صغیرہ گناہوں سے بچنا
انجام خراب کرنے والی چیزوں سے خود کو بچانا
سورۃ الزمر آيت ميں وَوُضِعَ ٱلْكِتَـٰبُ سے مراد کون سی کتاب ہے؟
اعمال نامہ
قرآن مجيد
لوح محفوظ