Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

1826
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace alrededor de 9 años
Cerrar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 20 Part 1

Pregunta 1 de 5

1

مضطر کون ہوتا ہے

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • کسی شخص کا نام ہے

  • جو دوسروں کی پریشانیاں دور کرے

  • جس کا کوئی سہارا اور مدد گار نہ ہو

  • جس کی تکلیف کوئی دور نہ کر سکتا ہو

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

ہر شخص جو یہ چاہتا ہے کہ زندگی میں لوگوں کے ساتھ معاملات درست ہو تو وہ کیا کرے

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • کسی کے ساتھ تعلق رکھے بغیر تنہا زندگی گزارے

  • یقین ہو کہ زندگی میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کا حساب ہوگا

  • خوشامدانہ رویہ اختیار کرے

  • اس کا عقیدہ آخرت صحیح ہو

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

جب دنیا سے خیر اٹھ جائے گی تو اللہ تعالی ہدایت کا فریضہ کسے سونپیں گے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • فر شتے آسمان سے سے اتریں گے

  • زمین سے اچانک ایک جانور نکلے گا

  • ایک اونٹی چٹان سے نکلے گی

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

دابة الارض کیا کرے گا

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • لوگوں کی ناک پر ایک نشان لگائے گا

  • صرف اچھے لوگوں پر نشان لگائے گا

  • صرف بُرے لوگوں پر نشان لگائے گا

  • لوگوں کو سمجھائے گا کے اللہ کی آیات پر یقین رکھیں

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

اہل مکہ کے مشرکین کو کن دو طرح کے لوگوں سے تشبیح دی جاتی ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • اندھے اور بہرے

  • مردے اور بہرے

  • گونگے اور بہرے

Explicación