زمین اور آسمان میں موجود اللہ کی نشانیوں کو سمجھنے کے لئے ایمان قوت مال( ایمان, قوت, مال ) کا ہونا لازم ہے؟
آیت کی رو سے اللہ کی آیات سن کر عمل نہ بدلنے کی وجہ کیا ہوتی ہے؟(آیت 8)
تکبر
ظلم
شرک
قیامت کے دن ہر امت اپنے نامہ اعمال کی طرف کس حالت میں بلائی جائے گی؟(آیت 28)
گھٹنوں کے بل گری ہوئی
اوندھے منہ
قیام کی حالت میں
بدترین معبود خواہش نفس دنیا بت( خواہش نفس, دنیا, بت ) ہے
بنی اسرائیل کو اللہ کی طرف سے کون سی کتاب سے نوازا گیا؟(آیت 16)
تورات
زبور
انجیل