فاسق ہونے میں کیا کیا شامل ہے؟
مذاق اڑانا
برے القاب دینے والا
عیب لگانا
تمام جوابات درست ہیں
توبہ میں کیا کیا چیزیں اہم ہیں
اخلاص
شرمندگی
آئندہ نہ کرنے کا عہد
زبان سے توبہ کرنا
وقتی پشیمانی
إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ آمَنُوا --- وَ---- ثُمَّ لَمْ يَرْتَابُوا وَجَاهَدُوا --- وَ------ فِي سَبِيلِ اللَّهِ۔
بِاللَّهِ
أَنفُسِهِمْ
رَسُولِهِ
بِأَمْوَالِهِمْ
غیبت کے کیا معنی ہیں
کسی انسان کی غیر موجودگی میں اس کی برائی بیان کرنا
اللہ اور اس کے رسول پر ایمان نہ لانا
کسی انسان کے بارے میں برا گمان رکھنا
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ الظَّنِّ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آیت مکمل کریں
إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ
وَلَا تَجَسَّسُوا
وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا