سوره الذاريات کا کیا مفہوم بتایا جارہا ہے؟
اندازے لگانے والے
بحث و مباحثہ کرنے والے
جھوٹے الزام لگانے والے
متقی لوگوں کے لیے جنت کا وعدہ کیوں کیا گیا
كَانُوا قَلِيلًا مِّنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ
وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ
وَفِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ
وَفِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوعَدُونَ
تَنْطِقُونَ کے معنی تحریر کریں؟
تم بولتے ہو
تم دیکھتے ہو
تم سنتے ہو
اللہ نے جنوں اور انسانوں کو ....... کے لیے پیدا کیا؟
اپنی عبادت
آزمائش
حق
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے واقعے سے میزبانی کے آداب بتائیں؟
بار بار کھانے کا اصرار
دل کھول کر مہمان کا احترام
مہمان کے آنے پر خوشی کا اظہار
تمام جوابات درست ہیں