Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

35
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace casi 2 años
Cerrar

Surah Al Qamar 1 - 55

Pregunta 1 de 5

1

شق القمر کا واقع۔۔۔۔۔۔۔۔ پيش آیا

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • ہجرت کے بعد منیٰ ميں

  • ہجرت سے پہلے مکہ ميں

  • ہجرت سے پہلے منیٰ ميں

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

مُزدَجَر کے معنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • ہتک آميز بات

  • ڈراؤنی خبر

  • جادوگر کی کہانی

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

قیامت کے روز لوگ قبروں سے اس حال ميں نکليں گے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • نگاہيں جھکی ہوی ہوں گی

  • نگاہيں پھٹی ہوی ہوں گی

  • نگاہيں پھترائی ہوئی ہوں گی

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

اللہ تعالی کا حکم نافذ ہونے ميں کتنی دير لگتی ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • جتنا ایک سانس لینا

  • جتنا پلک جھپکنا

  • جتنا ہاتھ کی ایک حرکت

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

ولقد يسّرنا القرأنَ لِذِّكرِفَهَل مِن مّدّكِر کتنی مرتبہ یہ آیت اس سورۃ ميں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئی

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • 4 مرتبہ

  • 5 مرتبہ

  • 6 مرتبہ

Explicación