سورة الرحمن میں فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ کتنی بارآیا ہے
31
30
29
بنی نوع انسان کی تخلیق میں استعمال ہونے والی مٹی کی مختلف اقسام------------
تُرَابٍ
طِينٍ لَّازِبٍ
حَمَإٍ مَّسْنُونٍ
صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ
تمام جوابات درست ہیں
[آیت ۳۳] سلطان سے مراد:
اقتدار
بادشاہت
زور وقوت
درست جواب کی نشاندہی کریں
ذَوَاتَا ’ ذات‘ سے ہے تثنیہ کا صیغہ ہے
ذَوَاتَا ’ ذات‘ سے ہے جمع کا صیغہ ہے
ذَوَاتَا ’ ذات‘ سے ہے مصدر ہے
درست جواب کی نشاندہی کریں:
مارج ’م ر ج‘ سے ہے جس کا معنی آگ کی لپیٹ ہے
مرج کا مطلب چھوڑ دینا ہے
مروج سے مراد چراگاہ ہے