مال ان لوگوں کے لئے خیر ہے جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ سبحانہ و تعالٰی کے راستے میں لوگوں کے حقوق پر خرچ کرے
صرف اپنے اوپر خرچ کرے
اپنی بیوی سے پہلے اپنے بہن بھائیوں پر خرچ کرے
خیراتی منصوبوں پر خرچ کرے
عبادات کی تین اقسام کون سی یں
مالی
بدنی
بدنی اور مالی
تصوف (روحانی)
جب آپ کو کوئی رفاہ عامہ کے بارے میں بتاتا ہے کہ یہاں صدقہ کریں تو آپ کو کیا کرنا چاہئیے؟
موقع لیں اور عطیہ دیں
تحقیق کریں کہ کیا وہ واقعی اس کے مستحق ہیں
اپنے اہل خانہ کو پوچھیں کہ کیا آپ کو صدقہ دینا چاہئیے یا نہیں
آپ کے لئے درج ذیل میں سے کون سا کام صدقہ جاریہ ہو سکتا ہے؟ سات جواب چنیں
ان لوگوں کے لئے سکول بنانا جو استطاعت نہیں رکھتے
پانی کی فراہمی کے لئے کنواں کھدوانا
مستند اسلامی معلومات کے لئے مسجد بنانا
درخت لگانا
عوامی جگہ پر واٹر کولر لگانا
یتیم کی۔کفالت کرنا
کسی کو قرآن پاک کی تلاوت سیکھانا
شاپنگ مال میں برانڈڈ کپڑوں کی دکان لینا
اپنے "حق" پر مال۔کیسے خرچ کریں؟
دو جواب چنیں
تبلیغ دین کے لئے خرچ کرنا
برائی کو روکنے کے لیے خرچ کرنا
فریضہ پر خرچ کرنا
اچھی میراث چھوڑنے کے لیے خرچ کرنا