زکوۃ دیتے وقت ہماری نیت کیا ہونی چاہئے؟
اللہ سبحانہ و تعالٰی کی رضا حاصل کرنا
ستحق لوگوں کو خوش کرنے کے لئے
دینے والے کو دے کر خوشی حاصل کرنا
ذمہ داری کو نبھانے کے لئے
خرچ کرنے کے پیچھےدرست نیت کون سی ہیں؟ دو جواب چنیں
اللہ سبحانہ و تعالٰی کو خوش کرنے کے لئے خرچ کرنا
کنجوس ہونے کی شرمندگی سے ڈرنا
جنت میں رہائش کی امید کرنا
لوگوں کے چہروں پر خوشی دیکھنے کے لئے خرچ کرنا
شکریہ نوٹ حاصل کرنے لئے خرچ کرنا
زکوۃ ادا کرنے کےتین فوائد بتائیں
مال بڑھانے کے لئے خرچ کرنا
مال کی پاکیزگی کے لئے
زکوة دینے والا دینے کی وجہ سے غریب ہوجاتا کہ اس سے اس میں عاجزی آتی ہے
اس کا اجر دینے والے کو ملتا ہے
اس سے انسان زیادہ دولت کمانے کی زیادہ کوشش کرتا ہے
زکوۃ کو باقاعدہ فرض کے طور پر کہاں قرار دیا گیا ہے؛
مدینہ
مکہ
عام صدقہ واجب ہے اور زکوۃ نفل صدقہ ہے