کون سا ذکر ترازو کو بھر دیتا ہے
سبحان اللہ
لا الہ الا اللہ
اللہ اکبر
الحمد للہ
اللہ سبحانہ و تعالٰی کا قرب کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟
اپنے فرائض پورے کرنے سے
نوافل پڑھنے سے
سماجی کام کر کے
اپنے والدین کا خیال رکھنے سے
اللہ سبحانہ و تعالٰی کی محبت کیسے حاصل کی جاسکتی ہے؟
اللہ سبحانہ و تعالٰی کا لاکٹ گلے میں لٹکا کر
قرآنی آیات سے اپنے گھروں کو سجا کر
اللہ سبحانہ و تعالٰی سے محبت کر کے
نوافل کی کثرت کرکے
ہمارے اعمال ہمیں ہماری قبروں میں ہماری حفاظت کریں گے
ایک دوسرے کے لئے منفی اور برے جذبات کو ختم کرنے کا حل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے
اپنی پوزیشن کو واضح کرنے سے
ایک دوسرےسے زیادہ باتیں کرنے سے
ایک دوسرے پر خرچ کرنے سے
اپنے دل کا خلوص اور اچھائی دکھانے سے