Alhuda Whatsapp Courses
Test por , creado hace más de 1 año

Training and Development Manager Fiqh of Zakat Test sobre Fiqh Of Zakat Quiz 11, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 01/03/2023.

808
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Creado por Alhuda Whatsapp Courses hace más de 1 año
Cerrar

Fiqh Of Zakat Quiz 11

Pregunta 1 de 5

1

لوگوں کی کتنی اقسام ہیں جو زکوۃ وصول کرسکتے ہیں

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • آٹھ

  • چھ

  • سات

  • دس

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

زکوۃ کے مسائل کا علم ۔۔۔۔۔۔ پر فرض ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • ہر غریب مسلمان پر

  • پر امیر مسلمان پر

  • ہر مسلمان پر

  • ہر انسان پر

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

ذیل میں سے کن کو اللہ تعالٰی کے راستے میں شمار کیا جاتا ہے؟

تین جواب چنیں

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • دعوة کے مواد کی اشاعت

  • عمرہ اور حج

  • غریب کو کھانا کھلانا

  • غلام کو آزاد کرنا

  • اسلامی سکول کی تعمیر

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

اللہ تعالٰی کو قرض دینے سے کیا مراد ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • خاندان اور دوستوں پر خرچ کرنا

  • والدین پر خرچ کرنا

  • کنواں کھدوانے پر خرچ کرنا

  • دین کی اشاعت پر خرچ کرنا

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

زکوۃ کی رقم کہاں خرچ کی جاسکتی ہے

سات جواب چنیں

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • غریب اور ضرورت مند پر

  • قیدیوں کو آزاد کرنے کے لئے

  • اللہ سبحانہ و تعالٰی کے راستے میں

  • اپنے غریب والدین پر

  • اپنے حج ہے اخراجات کے لئے

  • زکوۃ جمع کرنے والے پر

  • ضرورت مند مسافر پر

  • کسی کا قرضہ اتارنے کے لئے

  • ان غیر مسلموں پر جو ہمارے دین کی طرف مائل ہو

  • ایک ایسے خاندان کی سیرو تفریح کے لئے جس نے پہلے کبھی سفر نہیں کیا تھا

Explicación