منافقین کے دلوں پر کیوں مہر لگا دی گئی؟ ( 03)
ایمان لاکر کفر کیا اور اس کا انکار کیا
ایمان لانے سے انکار کیا
کفر کی ترغیب دیتے تھے تے
اللہ کن لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا ؟(06)
فاسق لوگوں کو
ظالم لوگوں کو
حد سے بڑھے ہوئے لوگوں کو
جن لوگوں کو انکے مال اور اولاد نےاللہ کی آیات سے غافل کر دیا ان کا انجام کیا بتایا گیا ؟(09)
خسارہ پانے والے ہیں
رسوا کن عذاب ہے
دنیا اور آخرت میں عذاب ہے
آیت کی روسےموت سے پہلے انسان کو کس عمل کی طرف توجہ دینی چاہیے؟(10)
اللہ کی راہ میں خرچ کرنا
خاتمہ ایمان کی حالت میں ہو
اپنے اعمال کیطرف
" خُشُبٌ " کےدرست معنی کیا ہیں؟
لکڑیاں
پہاڑ
درخت