.......سورة الطلاق کا دوسرا نام
ظھار
النسأ صغرى
ایلاء
....طلاق کے لفظی معنی
چھوڑ دینا
آزاد کرنا
علیحدگی اختیار کرنا
….اللہ تعالی اس کے لے نکلنے کا راستہ بناتا ہے جو
مشکل میں صبر کرتا ہے
اللہ کی حدود کا خیال رکھتا ہے
تقوی اختیار کرتا ہے
....آیت نمبر 10 میں ذِكْرًا سے مراد
اللہ کا ذکر اور تسبیح
احکامات
قران
اس سورة میں و ق ي کے روٹ سے لفظ کتنی مرتبہ آیا ہے
پانچ مرتبہ
چار مرتبہ
سات مرتبہ