اگر آپ رمضان میں سفر کر رہے ہیں تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
یہ آپ پر ہے چاہیں تو روزہ رکھیں اور چاہیں تو چھوڑ دیں
روزہ نہ رکھیں کیونکہ سفر میں روزہ رکھنے کی اجازت نہیں
روزہ نہ رکھیں اور فدیہ دے دیں
روزہ رکھیں کیونکہ یہ فرض ہے
اگر کوئی کسی دائمی مرض کی وجہ سے بالکل روزہ نہ رکھ سکیں تو وہ ایک روزے کا کتنا فدیہ دیں
مسکین کو دو وقت کا کھانا کھلانا
مسکین کو دو نئے کپڑوں کے جوڑے لے دینا
مسکین کو ایک وقت کا کھانا کھلانا
مسکین کو دس ڈالر یا اس جتنی رقم دے دینا
اگر آپ کے خاندان میں کوئی فوت ہو جائے تو ان کے ذمے فرض روزے ہوں تو کیا کرنا چاہیے؟
اس کے چھوڑے ہوئے روزوں کی قضاء کے لیے روزہ رکھیں
اس کی طرف سے فدیہ دے دیں
کچھ نہ کریں کیونکہ ابھی بہت دیر ہو چکی ہے۔
اس کے بارے میں کسی کو مت بتائیں کیونکہ یہ حیاء والی بات ہے۔
مندرجہ ذیل میں سے کون سے آپ کا روزہ نہیں ٹوٹتا؟
پانچ جواب چنیں
مسواک کرنا
غسل کرنا
آنکھوں میں دوا ڈالنا
سالن چکھ کر تھوک دینا
خون کا عطیہ دینا
پانی کا صرف ایک گھونٹ پینا
سحری کھانے کے بعد بھی واجب غسل کیا جا سکتا ہے۔